تحریک حاضر

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - دور جدید کی وہ تحریک جس میں ہر وہ بات جو ماضی میں ہوئی ہو اس کی نفی کرنے یا اس میں نقص نکالنے کی تجویز، زیرعمل یا زیرغور تحریک۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - دور جدید کی وہ تحریک جس میں ہر وہ بات جو ماضی میں ہوئی ہو اس کی نفی کرنے یا اس میں نقص نکالنے کی تجویز، زیرعمل یا زیرغور تحریک۔